کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے میں دھماکہ ایک شخص زخمی۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے چالو باوڑی میں اسحاق آباد کے مقام پر سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک راہگیر زخمی ہوگیا واقعہ کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔
کوئٹہ میں دھماکہ 1 شخص زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
