بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں کہا کہ پہلگام واقعے میں ملوث حملہ آورں کے پاس سے “پاکستانی چاکلیٹ” ملی جس سے ثابت ہوا کہ وہ پاکستان سے آئے تھے۔امیت شاہ نے اپنے سابق سابق وزیر داخلہ چدم برم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کو کلین چٹ کیوں دے رہے ہیں؟بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے الزام لگایا کہ چدم برا کا یہ مؤقف اپنانے کا مقصد صرف پاکستان کو بچانا ہے۔امیت شاہ نے اپنی تقریر میں یہ دعویٰ بھی کیا کہ پہلگام حملے میں ملوث تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔
پہلگام میں حملہ آوروں سے پاکستانی چاکلیٹ ملی تھی، بھارتی وزیر داخلہ

