کوئٹہ: شہید نوابزادہ میر حقمل خان رئیسانی کی 14ویں برسی کی مناسبت سیسراوان ہاؤس کوئٹہ میں برسی کی مناسبت سے قرآن خوانی کااہتمام کیاگیا،جس میں ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی اور میر فرید جان رئیسانی سمیت شہریوں نیبڑی تعدادمیں شرکت کی،قرآن خوانی کے اختتام پر شہیدحق نوابزادہ میر حقمل خان رئیسانی کے درجات کی بلندی کی دعا کی گئی،شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی سمیت تمام شہدائے وطن کیلیے خصوصی دعا کی گئی،اس موقع پرشرکاسیگفتگومیں نوابزادہ میرجمال خان رئیسانی شہدادکوفراموش کرنیوالی قومی کبھی ترقی نہیں کرسکتیں۔ میریوالد اوربھائی نیارض پاک کیلیے قربانیاں دین اور جام شہادت نوش کیا۔۔ پاکستان ہمارا وطن اوراس عظیم مملکت خداداد کیلیے ہم کسی بھی قربانی سیدریغ نہیں کریں گے۔
پاکستان کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،جمال رئیسانی

