تاشقند (ڈیلی گرین گوادر) ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی، تاشقند میں قومی ٹیم نے اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیے کو 0-3 سے آوٹ کلاس کردیا۔ پاکستان کی فتح کا اسکور 17-25، 19-25 اور 19-25 رہا۔ قومی ٹیم نے اس سے قبل بیلجیئم اور ازبکستان کوشکست دی تھی۔
ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک

ٹیگز:
ورلڈ انڈر
