خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں ویئر ہاؤس کے قریب تین افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی ابھی تک شناخت ممکن نہیں ہوسکی ہے انتظامیہ نے کے لاشوں کو خضدار ٹیچنگ ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا
جھالاوان میں موت رقص جاری ٗ خضدار میں ویئرہاؤس کے قریب تین افراد کی لاشیں برآمد

ٹیگز:
جھالاوان
