چمن: گھوڑا گاڑی چلانے والے مزدوروں کا پاک افغان سرحد پر روزگار کی بندش کے خلاف احتجاج۔30 سالہ محمد یعقوب نے احتجاجاً خود کو آگ لگادی ، ساتھیوں نے بچا کر ہسپتال منتقل کردیا۔ خودی سوزی کرنےوالے شخص کے جسم کا 30 فیصد حصہ جل چکا ہے ، زخمی محمد یعقوب کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے کوئٹہ روانہ محمد یعقوب پاک افغان سرحد پر گھوڑا گاڑی کے ذریعے سامان کی ترسیل کرتا ہے محمد یعقوب روزگار بند ہونے پر شدید مایوسی کا شکار ہے
پاک افغان سرحد پر روزگار کی بندش کے خلاف احتجاج، ایک مزدور نے خود کو آگ لگا دی

