ڈیرہ بگٹی(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد گھر پدستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ لیویز کے مطابق اتوار کوڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے قالونوہکانی مسوری بگٹی کے گھر پردستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیویز مزید کارروائی کررہی ہے۔
ڈیرہ بگٹی ،نامعلوم افراد گھر پردستی بم سے حملہ

