قلات (ڈیلی گرین گوادر) منگچر کے علاقے شیخ حاجی سے بوسید نعش برآمد کر لی گئی۔قلات لیویز مطابق قلات کے تحصیل منگچر کے علاقے شیخ حاجی کی سیلابی ندی سے کئی روز پرانی نعش برآمد ہوئی ہے لیویز نے نعش کو شناخت کے لئے آر ایچ سی منگچر میں شناخت کے لئے رکھ دی گئی ہے۔
منگچرکےعلاقے شیخ حاجی سے بوسیدہ نعش برآمد

ٹیگز:
نعش برآمد
