قلات (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ پر مسلح افراد کی فائرنگ 4 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے نیمرغ کے مقام پر مسافر کوچ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو جاں بحق جبکہ 8 کے قریب مسافر زخمی ہوئے ہیں لاشیں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزید جاں بحق اورزخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے
کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کوچ پر مسلح افراد کی فائرنگ 4 جاں بحق متعدد زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
