مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ سٹی میں واقع تحصیل پر نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا بچہ جانبرنہیں ہوسکااطلاعات کے مطابق بچہ جو کہ راہ گیر بتایا جاتا ہے زخمی ہوا تھا جو کہ بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کو پیاراہوگیا
مستونگ : مسلح افرادکی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا بچہ جانبرنہیں ہوسکا

ٹیگز:
مستونگ
