کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ہار پہنانے پر زابد ریکی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی، یہ اقدام ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کیا گیا،
میر حاجی زابد ریکی کی پارٹی رکنیت معطل

ٹیگز:
حاجی زابد ریکی
