کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)مصورخان کاکڑ شہیدکی نماز جنازہ ہاکی گراؤنڈ میں ادا کردی گئی جس میں مصور خان کاکڑ کی خاندان مختلف قبائل کے رہنماء ٗ تاجراور معتبرین سمیت بلوچستان بھر کے عوام نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی یاد رہے کہ مصور خان کاکڑ کی لاش گزشتہ روز مرو اسپلنجی سے برآمد کی گئی تھی پوسٹ مارٹم کے مطابق مصورخان کے سر اور سینے میں گولیاں لگی تھیں بعدازاں میت کو تدفین کے لئے کاسی قبرستان لے جایا گیا
مصورخان کاکڑ شہید کی نماز جنازہ ہاکی گراؤنڈ میں ادا کردی گئی

ٹیگز:
مصورخان
