کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی اورمزید کارروائی شروع کردی۔
کوئٹہ ،تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

