ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی)ڈیرہ مراد جمالی کے قریب زیر تعمیر شہید بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج کے دو مزدوروں کو نا معلوم مسلح افراد نے اغواء کر لیا پولیس کے مطابق نصیرآباد پولیس تھانہ نوتال کی حدود زیر تعمیر شہید بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج پر گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر دو مزدور محمد عالم اور پرویز کو اغواء کرکے اپنے۔ساتھ لے گیے واقع کے بارے میں نوتال پولیس مزیذ تحقیقات کر رہی ہے ۔
ڈیرہ مراد جمالی ،زیر تعمیر میڈیکل کالج کے دو مزدوروں اغواء

