کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 17جون کو طلب کرلیا گیا ۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے آئین کے آرٹیکلa)) 109 کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس منگل 17 جون کی شام 4بجٹ طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس میں بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جائیگا ۔
بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 17جون کو طلب

