کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے عیدالاضحیٰ کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا۔سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق عید کے پہلے دن صبح 5 بجے گیس سپلائی شروع ہوگی۔ سوئی سدرن کے مطابق عید کے تینوں دن اور رات میں بھی گیس بند نہیں ہو گی، عید کے تیسرے دن رات 12 بجے تک گیس بلا تعطل فراہم ہوگی۔
عیدالاضحیٰ کیلئے سوئی سدرن نے گیس شیڈول جاری کردیا

