مشکے (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے نامور صحافی اور روزنامہ انتخاب مشکے کے نمائندے لطیف بلوچ کو ان کے گھر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا لطیف بلوچ ایک فرض شناس اور دیانت دار صحافی تھے ان کا قتل آزاد آوازوں کو دبانے کی کوشش سمجھی جارہی ہے
نامور صحافی لطیف بلوچ کو ان کے گھر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

ٹیگز:
v
