قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات کے علاقے چھپر توغو میں سڑک کنارے سے ایک نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق نعش کو تحویل میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قلات منتقل کر دیا گیا ہے نعش کی شناخت کے لیے ہسپتال میں رکھا گیا ہے تفتیش جاری ہے۔
قلات،سڑک کنارے نوجوان کی لاش برآمد

