پشین (ڈیلی گرین گوادر)پشین کے علاقے بوستان سے مغوی بچے کی لاش برآمد کر لی گئی۔ لیویز حکام کے مطابق بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔ لاش بوستان کے کلی جیلانی پوٹی ناصران کے علاقے سے ملی۔ واقعے کا مقدمہ درج کر کے لیویز نے تفتیش شروع کر دی ہے۔
پشین،بوستان سے مغوی بچے کی لاش برآمد،زیادتی کے بعد قتل کا انکشاف

ٹیگز:
پشین
