کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار خان حلیمی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے منگل کو ایک آئینی درخواست کے اندر اپنے ایک عبوری حکم کے زریعے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا27اگست 2024ء کے حکم جس میں کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کیلئے ضلعی انتظامیہ سے پیشگی اجازت لینے کی شرط رکھی گئی تھی کو معطل کرتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت ملتوی کردی۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کیلئے ضلعی انتظامیہ سے پیشگی اجازت لینے کی شرط کو معطل کردیا

ٹیگز:
بلوچستان ہائیکورٹ
