گوادر(ڈیلی گرین گوادر)تربت یونیورسٹی کے طلبا اور فیکلٹی ممبرز نے گوادر پورٹ کا تعلیمی دورہ کیا۔گوادر پورٹ علاقائی تجارت اور اقتصادی ترقی کا ایک اہم مرکز ہے جہاں سی پیک فیز 2 کے آغاز کے حوالے سے طلبا و اساتذہ کو بریف کیا گیا۔بریفنگ اور سائٹ وزٹ کے ذریعے طلبا نے گوادر پورٹ کی بحری و تجارتی سرگرمیوں کی معلومات حاصل کیں، ان مہارتوں سے بین الاقوامی سطح پر طلبا کو کامیابی حاصل کرنے کے مواقع فراہم ہوں گیافواج پاکستان طلبا کو مختلف فنی اور تیکنیکی صلاحیتوں سے آراستہ کرنے کے لیے پرعزم ہے، طلبا اور اساتذہ نے پاک فوج کی خدمات کو سراہا۔
تربت یونیورسٹی کے طلبا اور فیکلٹی ممبرز کا گوادر پورٹ کا تعلیمی دورہ

ٹیگز:
تربت یونیورسٹی
