ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی تمبو میں روڈ حادثے میں سابق زراعت آفیسر جانبحق ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب تمبو منجھو شوری تھانے کی حدود عمرانی شاخ کے مقام پر کار اور موٹر سائیکل کے ٹکرانے سے سابق زراعت آفیسر اور رڈ قبائل کی معزز شخصیت سوالی خان رڈ جانبحق ہو گئے جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو منجھو شوری ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی گئی واقع کے متعلق مزیذ تفتیش منجھو شوری پولیس کر رہی ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی،ٹریفک حادثے میں سابق زراعت آفیسر جاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
