کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
کوئٹہ،ڈبل روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
