کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ تھانہ کیچی بیگ کے گیٹ کے سامنے ہینڈ گرنیڈ دھماکہ ایک راہگیر زخمی تفصیلات کے مطابق تھانہ کیچی بیگ کے گیٹ کے سامنے ہینڈ گرنیڈ دھماکہ ایک راہگیر زخمی مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں،
کوئٹہ،تھانہ کیچی بیگ کے گیٹ کے سامنے ہینڈ گرنیڈ دھماکہ، ایک راہگیر زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
