کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائدسردار اختر جان مینگل کو قومی اسمبلی میں ہونے والے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مدعو کیا گیا جس پر انہوں نے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میں پارلیمان کا حصہ نہیں ہوں مستعفی ہو چکا ہوں عدلیہ اور پارلیمان کے فیصلے وہ کرتے ہیں اور کلاک سیاستدانوں پر تھونپتے ہیں پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں جانے والے اپنے منہ میں کلاک مل لیں گے-
سردار اختر جان مینگل کا پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت سے انکار

ٹیگز:
سردار اختر جان مینگل
