پشین (ڈیلی گرین گوادر) پشین کے سرخاب روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے فوری بعد جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو سول اسپتال پشین منتقل کر دیا گیا۔حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جبکہ زخمی کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
پشین،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

ٹیگز:
پشین
