قلعہ عبداللہ(ڈیلی گرین گوادر) قلعہ عبداللہ میں دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز کے مطابق ہفتہ کو قلعہ عبداللہ کے علاقے میں دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد محمد حنیف اور نعمت اللہ جاں بحق جبکہ ایک شخص وکیل زخمی ہوگیا لیویز نے نعشوں اورزخمی کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں لیویز مزید کارروائی کر رہی ہے۔
قلعہ عبداللہ،دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اورایک شخص زخمی

ٹیگز:
قلعہ عبداللہ
