پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) گوارگو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق لیویز کے مطابق عبدالحمید ولد رحیم داد سکنہ گوارگو اپنی بیگم کے ہمراہ گاڑی پر مزدالو سے گوارگو اپنے گھر جارہے تھے کہ راستے میں گاڑی سواروں نے انکا راستہ روک کر عبدالحمید کو اغوا کرنے کی کوشش کی جس پر عبدالحمید کی بیوی نے مزاحمت کیا گولی لگنے سے وہ جاں بحق ہوگئی جبکہ مسلح افراد عبدالحمید کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے واقعہ سے متعلق مذید تفتیش جاری ہے
پنجگور،گوارگو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
