ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی صدر پولیس تھانے کی حدود میں نوجوان نے مبینہ خود کشی کر لی پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی صدر پولیس کی حدود میں گوٹھ بقاء محمد میں بھاء کی جانب سے زمین میں حصہ نہ دینے پر بشیر احمد نے خودکار اسلحہ سے فائرنگ کر کے خودکشی کر لی واقع پر پولیس نے مذیذ تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی،نوجوان نے خود کو گولی مار خودکشی کرلی

ٹیگز:
ڈیرہ مراد جمالی
