کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کےکل کے پورے بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال کے بعد متعدد رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے آج بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے ایف آئی آر میں سیکرٹری اطلاعات بی این پی آغا حسن بلوچ، سیکرٹری انسانی حقوق احمد نواز بلوچ، موسیٰ بلوچ، ضلعی صدر غلام نبی مری غلام رسول مینگل اور دیگر بھی شامل ہیں اس حوالے سے بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہم نے مارشل لاء کے دور میں ایسی درجنوں بوگس ایف آئی آر دیکھی ہیں،
بی این پی کے متعدد رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج

ٹیگز:
بی این پی
