واشک (ڈیلی گرین گوادر)واشک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب واشک کے علاقے سلام بیک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایوب مُلّازئی نامی شخص جاں بحق ہوا واشک کے علاقے سلام بیک میں ایک گھر پر حملہ کیا ہے جہاں دوطرفہ فائرنگ سے ایوب مُلّازئی نامی شخص جاں بحق ہوگیا ۔
واشک،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
واشک
