بولان(ڈیلی گرین گوادر)بولان کے علاقے آب گم میدانی دعا ہوٹل کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جاں بحق شخص کی میت کو ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال مچھ منتقل کیا گیا ہے.
بولان،آب گم میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
بولان
