کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے نواحی علاقے گوہر آباد میں نامعلوم افراد کی موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار باپ بیٹا گھر سے کام پر جارہے تھےفائرنگ کے نتیجے میں باپ جاں بحق،بیٹا محفوظ رہا ہے واقعے کے خلاف ورثاء کا احتجاج، سونا خان چوک پر دھرناظاہرین کا لاش کی حوالگی اور ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش، احتجاج کرنیوالے جمعیت کے رہنماء ڈاکٹر علی نواز پرکانی کو گرفتار کرلیا مظاہرین کا احتجاج جاری، کوئٹہ کراچی شاہراہ ٹریفک کے لیے بندہے۔
کوئٹہ،گوہر آباد میں فائرنگ سےایک شخص جاں بحق،واقعے کے خلاف ورثاء کا احتجاج،سونا خان چوک پر دھرنا جاری

ٹیگز:
گوہر آباد
