پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور سرحدی علاقہ چیدگی میں گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق لیویز کے مطابق حمد نامی نوجوان کو چیدگی میں مسلح گاڑی سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے مقتول کا تعلق پنجگور کے علاقے خدابادان سے بتایا جاتا ہے مقامی لیویز نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا قتل کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئے۔
پنجگور،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
