ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) صحبت پور سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا کرعلاقے کو تباہی سے بچا لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پر سی ٹی ڈی نصیر آباد اور صحبت پور نے پولیس مشترکہ کارروائی کر تے ہوئے گزشتہ شب صحبت پور کشمور نوزبند روڈ پل کے نیچے رکھے گئے دھماکہ خیز مواد کوناکارہ بنا کر علاقے کو تباہی سے بچا لیا گیا۔
صحبت پور،سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا کرعلاقے کو تباہی سے بچا لیا

ٹیگز:
صحبت پور
