کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کلی اسماعیل میں 20 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی پولیس ذَرائع کے مطابق لاش ہسپتال منتقل ،خودکشی کی وجہ گھریلو رنجش بتائی جاتی ہے خودکشی کرنے والے کی شناخت ارشد کے نام سے ہوئی ہے
کوئٹہ،نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

ٹیگز:
کوئٹہ
