مچھ(ڈیلی گرین گوادر)مچھ و گرد نواح میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی۔ مچھ و گرد نواح میں منگل کی صبح سے ہی تمام موبائل نیٹ ورک اور انٹر نیٹ سروس مکمل بند کر دی گئی۔مچھ بولان عوام کو رابطہ کاری میں غیر معمولی مشکلات اور تکالیف کا سامنا ہے۔
مچھ و گرد نواح میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس بند

ٹیگز:
مچھ
