کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سمیت صوبے کے شمالی اضلاع میں موسم خشک اور شدید سرد رہنے کا امکان کوئٹہ میں آج علی الصبح کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں درجہ حرارت منفی 6، زیارت اور پشین میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہے گا آج بلوچستان کے شمالی و پہاڑہ علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے۔
کوئٹہ سمیت صوبے کے شمالی اضلاع میں موسم خشک اور شدید سرد رہنے کا امکان

ٹیگز:
کوئٹہ
