کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان میں انسداد پولیو مہم ایک دن کے لئے موخرکردی گئی۔ایمرجینسی آپریشن سینٹر کے مطابق بلوچستان میں انسدادپولیو مہم آج سوموار کی بجائے کل منگل 17دسمبرسے شروع ہوگی انسداد پولیو مہم منگل سے شروع ہوکر 7 روز تک جاری رہے گی۔
بلوچستان میںcایک دن کے لئے موخر

ٹیگز:
انسداد پولیو مہم
