چمن(ڈیلی گرین گوادر) چمن میں پولیس آفیسر کمرے میں گیس بھرنے سے جاں بحق ہوگیا،پولیس حکام کے مطابق جمعرات کو چمن پولیس تھانے کے ایس ایچ او اسد خوستی اپنے گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھنٹے سے جاں بحق ہوگئے۔ حکام کے مطابق لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔مزید کاروائی جاری ہے۔
چمن،ایس ایچ او اسد خوستی گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق

ٹیگز:
چمن
