اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) اوتھل کے قریب چھلیواری کے مقام پر موٹر سائیکل کو حادثہ دو افراد زخمی ہوگئے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو 1122 زرائع کے مطابق ضلع لسبیلہ کے صدرمقام اوتھل کے قریب چھلیواری کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سے گر کر دو افراد بلال احمد اور ابراراحمد زخمی ہوگئے۔جنہیں مرک 1122 کی میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کیا۔
اوتھل،ٹریفک حادثے میں 2 افراد زخمی

ٹیگز:
اوتھل
