کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے ٹوئٹ ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت نے کسی عالمی ادارے کو صوبے میں خدمات روکنے کی ہدایت نہیں کی کسی عالمی ادارے کو سیکورٹی کی عدم فراہمی سے متعلق کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی اس حوالے سے محکمہ داخلہ بلوچستان نے بھی کوئی ہدایت جاری نہیں کی سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلائی جاررہی ہیں۔
بلوچستان حکومت نے کسی عالمی ادارے کو صوبے میں خدمات روکنے کی ہدایت نہیں کی،شاہد رند

ٹیگز:
شاہد رند
