لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) لورالائیمیں بس کی ٹکر سے موٹر سوار جاں بحق، ایک شخص زخمی۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی کے علاقے شاہ کاریز کے مقام پر ڈائیو بس کا موٹر سائیکل کو ٹکرحادثے میں ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی ہے لاش اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لورالائی میں بس کی ٹکر سے موٹر سوار جاں بحق، ایک شخص زخمی

ٹیگز:
لورالائی
