کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فائرنگ سے ذخمی ہونے ولا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے کلی جیو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے بی این پی کے رہنما آغا خالد شاہ جاں بحق جبکہ انکا ساتھی زخمی ہوگیا تھاجس سے مقامی ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی جہاں وہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
کوئٹہ،کلی جیو میں فائرنگ سے زخمی ہونیوالا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

ٹیگز:
کوئٹہ
