اسلام آباد: وزیرِداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان نےایران کے ساتھ دو مزید سرحدی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ ایران کےساتھ کھولی جانےوالی سرحدی کراسنگز میں چوک آپ اورجلگی شامل ہیں۔
ایران کے ساتھ 2 مزید سرحدی مقامات کھولنے کا فیصلہ

ٹیگز:
سرحدی مقامات
