مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت اکبرخان کے نام سے ہوئی ہے لیویز نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعدورثاکے حوالے کردی لیویز نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔
مستونگ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
مستونگ
