کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان یونیورسٹی ہاسٹل میں کل رات ایک بجے کے قریب ایک سٹوڈنٹ کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی ہے بتایا جارہا ہے کہ خودکشی ہے مزید میڈیکل رپورٹ آنا باقی ہے۔ تفتیش سے لگ رہا ہے کسی نے پھانسی دیکر لاش پنکھے سے لٹکا دی ہے ۔ سٹوڈنٹ کا نام چراگ بلوچ ہے جس کا تعلق تربت سے بتایا جارہا ہے. مزید تفتیش پولیس کررہی ہے.
بلوچستان یونیورسٹی ہاسٹل سے نوجوان کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

ٹیگز:
نوجوان
