ڈیر ہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیر ہ بگٹی کے علا قے میں بار یا تیوں کی گاڑی کو حا د ثہ 3افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطا بق بد ھ کو ڈیر ہ بگٹی کے علا قے کو ڑ دان میں بار یا تیوں کی گاڑی درخت سے ٹکر ہ گئی جس کے نتیجے میں 3خو اتین زخمی ہو گئیں جن میں سے ایک کی حا لت تشو یشنا ک بتائی جاتی ہے زخمیوں کو طبی امد اد کے لئے یار خان ریفر کر دیا گیا مز ید کاروائی جاری ہے۔
ڈیرہ بگٹی،باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،3 افراد زخمی

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
