ڈیرہ بگٹی(ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو سغاری بم پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو سغاری میں بم پھٹنے ایک شخص وڈیرہ علی باغ چاکرانی کا بزگر آصف ولد امیر زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس مزید کارروائی کررہی ہے
ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
