مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) مستونگ میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علا قے شیرین آب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالعزیز محمد شہی نامی شخص جاں بحق ہو گیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ پرانی رنجش کا شاخسانہ ہے مزید کارروائی جا ری ہے۔
مستونگ میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
مستونگ
